Sr. | English Words | Urdu Words |
731 | STAND OF ARMS R Noun Report Error! | ایک آدمی کے لیے درکار پورے ہتھیار ۔ |
732 | STAND OF COLOURS R Noun Report Error! | کسی فوجی اکائی کے جھنڈے یا ان میں سے کوئی ایک جھنڈا ۔ |
733 | STAND OF COLOURS R Noun Report Error! | رجمنٹ کا جھنڈا ۔ فوج کا جھنڈا ۔ |
734 | STAND OFF R Verb Report Error! | ٹال دینا ۔ کترانا ۔ دُور باشی ۔ مُکر جانا ۔ فاصلے پر ۔ دُور |
735 | STAND OFF AND ON R Verb Report Error! | جہاز کا ساحل کے کنارے اس طرح چلنا کہ وہ ساحل کی طرف مُرتا بھی رہے ۔ اور ہٹتا بھی رہے ۔ |