Sr. | English Words | Urdu Words |
6851 | styrene
R Phrase Report Error! | سٹائی رین : فینائل اتیھین ۔ ایک بے رنگ خوشبودار مائع ، نقطہ جوش 146.c ، تالیفی ربڑ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6852 | STYRENE R Noun Report Error! | لوبانین ۔ ایک خوشبو دار بے رنگ سیال ہايیڈرو کاربن جو مصنوعی ربڑ پلاسٹک اور رال بنانے کے کام آتا ھے |
6853 | STYRENE BUTADIENE RUBBER R
Report Error! | سٹائیرین بیو ٹا ڈائن ربڑ ۔ عام استعمال میں آنے والے تالیفی ربڑ سے کمتر ہوتا ہے ۔ اس میں ۲۵ فیصد سٹائرین اور ۷۵ فیصد بیوٹا ڈائین ہوتا ہے ۔ |
6854 | STYRENE POLYMERS R
Report Error! | سٹائیرین پولیمرز ۔ سٹائرین کی پولیمرائزیشن سے حاصل ہونے والے پولمیرز مثلاً پولی سٹائرین انہیں فلمیں بنانے ، لی ٹیکس اور تھرمو پلاسٹکس کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
6855 | styrene-butadiene rubber R Phrase Report Error! | سٹائرین بوٹا آئین ربڑ : ایک بہت زیادہ زیر استعمال ۔ عام مقاصد کے لیے تالیفی ربڑ خصوصیات میں قدرتی ربڑ سے گھٹیا ہے ۔ کاروں کے ٹائراسی ربڑ سے تیار کیے جاتے ہیں لیکن ہیوی ڈیوٹی ٹائروں میں استعمال کےلیے ناموزوں ہے ۔ |