Sr. | English Words | Urdu Words |
3856 | STOCK LOCK R Noun Report Error! | تالا جو لکڑی کے خول میں بند رہتا ہے ۔ اور دروازے میں باہر سے لگایا جاتا ہے ۔ |
3857 | STOCK MAKER R Noun Report Error! | کندہ یا دستہ بنانے والا ۔ کندہ ساز ۔ دستہ ساز ۔ |
3858 | STOCK MAN R Noun Report Error! | کسی بڑے مویشی خانے یا فارم پر مویشیوں کا نگران وہ شخص جس کے پاس کثرت سے مویشی ہوں وہ شخص جو گودام وغیرہ میں کام کرتا ہو ۔ |
3859 | STOCK MARKET R Noun Report Error! | بازارِ حصَص ۔ حاضر مال یا حصَص کا لین دین |
3860 | STOCK MARKET R Noun Report Error! | بازار حصص وہ بازار جہاں اسٹاک یا حصص کا لین دین ہوتا ہے اسٹاک ایکسچینج حاضر مال یا حصص کا لین دین ۔ |