Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | STAG HANDLED R Adjective Report Error! | جس کا دستہ ہرن کے سنگ کا بنا ہوا ہو ۔ |
227 | STAG HEADED R Adjective Report Error! | نباتات ۔ سرسوکھا ۔ جس کے سرے پر مردہ بے مرگ بے برگ ٹہنیاں ہوں ۔ |
228 | STAG HOG R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
229 | STAG HORNED R Adjective Report Error! | بھونرے کی ایک جنس کے لئے مستعمل ہے ۔ نباتات سرسوکھا ۔ |
230 | STAG-HORN R Noun Report Error! | بارہ سنگے کے سینگ جس سے چاقو کے دستے وغیرہ بنائے جاتے ہیں ۔ مختلف سر خسوں میں سے کوئی قسم خصوصاً جنس کا سرخس جس کے گمساق یا پتوے بارہ سنگے کے سینگوں کی طرح ہوتے ہیں ۔ |