Sr. | English Words | Urdu Words |
4661 | STORM WINDOW R Noun Report Error! | طُوفان سے بچاٴٴو اور علیحدگی کے لیے دوہری کھڑکی |
4662 | STORM-COCK R Noun Report Error! | ایک بڑی جنگلی چڑیا یا پرندہ جس کا سینہ بندکیوں دار ہوتا ہے ۔ یہ پرندہ درختوں پر پیدا ہونے والے طفیلی پودے پر اگنے والے پھل کھا جاتا ہے جو سفید بیر جیسے ہوتے ہیں ۔ |
4663 | STORM-COLLAR R Noun Report Error! | کوٹ کا اونچا کالر جسے لوٹا کر باندھا جا سکتا ہے ۔ بند لوٹ کالر ۔ |
4664 | STORM-DOOR R Noun Report Error! | موسم سے حفاظت کے لیے دروازے کا ایک مزید پٹ یا دروازہ ۔ |
4665 | STORM-GLASS R Noun Report Error! | طوفان کی نلکی ۔ شیشے کی ایک سر بمہر نلکی جس کی بابت کہا جاتا ہے کہ اس میں بھرے ہوئے محلول کا رنگ طوفان کی آمد آمد پر دُھندلا ہو جاتا ہے ۔ |