Sr. | English Words | Urdu Words |
3876 | STOCK ROOM R Noun Report Error! | مال گودام ۔ نمونوں کا کمرہ ۔ |
3877 | STOCK ROOM R Noun Report Error! | گودام مال گھر وہ کمرا جہاں سامان یا اسباب استعمال یا فروخت کی خاطر جمع کیا جاتا ہے ۔ |
3878 | STOCK SPLIT R Noun Report Error! | حاضر حِصّے کی بنا پر مَخصُوص قیمت کے اِضافی حِصَص دیے جاتے ہیں |
3879 | STOCK SPLIT R Noun Report Error! | محدود شراکت کی کمپنی کے حصص کی وہ مزید تقسیم جس میں ہر حاضر حصے کی بنا پر مخصوص قیمت کی اضافی حصص دیے جاتے ہیں ۔ |
3880 | STOCK STILL R Adjective Report Error! | بالکل بے حِس و حرکت ۔ بُت بنا ہُوا ۔ |