Sr. | English Words | Urdu Words |
5931 | STRIPPING R
Report Error! | نچوڑنا ۔ کسی سیال مکسچر کے زیادہ اڑ جانے والے اجزا کو کم اڑ جانے والے اجز سے الگ کرنے کا عمل ۔ اس طریقہ کار میں کم اڑنے والے اجزا کو ایک خالص حالت میں حاصل کر لیا جاتا ہے جبکہ زیادہ اڑ جا نے والے اجزا خالص حالت میں نہیں ہوتے یا بعض اوقات ہو سکتے ہیں ۔ |
5932 | STRIPPING R
Report Error! | چھڑا نا ۔ الگ کر نا ۔ ا تا رنا ۔ ننگا کر نا ۔ کتر ن چھا ٹن ۔ دھجی د و ہنے میں آخیر کا دو دھ تمبا کو سے ڈنٹھل ا لگ کر نا ۔ |
5933 | STRIPPING COMB R
Report Error! | کتے کے پر انے با لو ں کو اتا رنے والی دند انے دار چھری ۔ |
5934 | STRIPPIT R
Report Error! | دیکھو ۔ |
5935 | STRIPPTEASE R
Report Error! | مجھک نقل جس میں کا م کر نے والی اد اکا رہ حا ضر ین کے سا منے ا پنے کپڑ ے ایک ایک کر کے اتا ر تی جا تی ہے اسٹر پٹیز ۔ |