Sr. | English Words | Urdu Words |
4851 | STRAIGHT ANGLE R Noun Report Error! | زاویہ مُستَقیم ۔ سیدھے درجے کا زاویہ |
4852 | STRAIGHT ARCH R Noun Report Error! | وہ محراب جو دو مستقیم خطوں سے بنتی ہے اور ۸ کی شکل کی ہوتی ہے ۔ |
4853 | STRAIGHT ARM R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
4854 | STRAIGHT AWAY R
Report Error! | فوراً ۔ اسی وقت ۔ بلاتا خیر ۔ بے جھجک ۔ |
4855 | STRAIGHT BACK R Adjective Report Error! | سیدھی کمر والا جس میں خم نہ ہو ۔ تنی ہوئی کمر والا ۔ |