Sr. | English Words | Urdu Words |
3376 | STILL R
Report Error! | آلہ کشید ۔ عمل کشید کا سامان ، دھاتی یا بلوری سامان مائعات کی کشید کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ بالخصوص الکحوحل یا پٹرولیم کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ علاوہ ازین وہ برتن جس میں مکسچر کشید کے لیے گرم کیا جاتا ہے ۔ |
3377 | STILL R Verb Report Error! | خاموش کرنا ۔ |
3378 | STILL R Noun, Verb, Adjective, Adverb Report Error! | چُپ ۔ خاموش ۔ ساکن ۔ تصویر ۔ دھیما کرنا ۔ اب تک ۔ پھر بھی ۔ تاہم ۔ |
3379 | STILL R Noun, Verb Report Error! | قرنبیق ۔ بھبکا ۔ شراب کشید کرنے کا برتن ۔ |
3380 | STILL R Adverb Report Error! | پھر بھی ۔ تاہم ۔ اب تک ۔ |