Sr. | English Words | Urdu Words |
2821 | STEREOSCOPY R Noun Report Error! | مُجسم بینی |
2822 | STEREOSIOMERISM R
Report Error! | تجسیمی ہم ترکیبی ۔ ہم ترکیبی کی وہ قسم جس میں آئسو مرز فضا میں ایٹموں یا گروپوں کی ترتیب کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں ۔سٹیئریو آئسو میر زم یا تجسیمی ہم ترکیبی دو عمومی اقسام ہوتی ہیں ۔ ۱ ، بصری آئسو میرزم اور ۲ جیومیٹریکل آئسو میرزم ۔ |
2823 | STEREOSONIC R
Report Error! | دیکھو ۔ |
2824 | STEREOSPECIFIC R Adjective Report Error! | کسی مادّے کے ہم ترکیب سے متعلق ۔ |
2825 | STEREOSPECIFIC REACTION R
Report Error! | مخصوص تجسمیی تعاملات ۔ ایسے تعاملات کو اکہرے غیر تشاکل کاربن کے بانڈز کی تشکیل اور انقطاع میں ملوث ہوتے ہیں او اکہرے سٹیریو آئسومر کا نتیجہ مرتب کرتے ہیں ۔ |