Sr. | English Words | Urdu Words |
5761 | STRIKE ZONE R Noun Report Error! | بیس بال میں وہ جگہ جو بلّے باز کے گھُٹنوں اور کندھے کے درمیان ھوتی ھے |
5762 | STRIKE-BOUND R Adjective Report Error! | ہڑتال کی وجہ سے بند یا موقوف ۔ |
5763 | STRIKE-BREAKER R Noun Report Error! | ہڑتالیوں کے بدلے کام پر آمادہ شخص ۔ |
5764 | STRIKE-MEASURE R Noun Report Error! | پیمائش کا طریقہ ۔ کسی لبالب بھرے ہوئے ڈبے کی اوپری سطح میں ڈانڈا ڈال کر یہ دیکھنا کہ وہ پوری طرح بھرا ہوا ہے ۔ |
5765 | STRIKE-OUT R Noun Report Error! | بلّے باز کو تین بار ناکام رہنے پر باہر جانے کا اشارہ ۔ بیس بال ۔ |