Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 | STICK CULTURE R Noun Report Error! | جر ا ثیمی کُشت جس کے وسیط کُشت میں پلا ٹینم کی سُو ئی ڈال دی جا تی ہے ۔ |
3177 | STICK DANCE R
Report Error! | مغربی یو روپ اور ہندو ستان کا ناچ جس میں دو ہم رقص آپس میں یا نا چنے والی یا نا چنے والا دو نوں ہا تھوں سے چھڑ یاں لڑاتے ہیں ۔ |
3178 | STICK DOWN R
Report Error! | لکھنا ۔ تحر یر میں لانا ۔ |
3179 | STICK DRAWINGS R
Report Error! | اکہرے خط سے بنائی ہو ئی تصویر کھیل کود میں یا ر قص میں انسا ن یا جانور کی وضع کو ظاہر کر نے کے لئے ۔ |
3180 | STICK DRAWINGS R
Report Error! | اکہرے خط سے بنائی ہو ئی تصویر کھیل کود میں یا ر قص میں انسا ن یا جانور کی وضع کو ظاہر کر نے کے لئے ۔ |