Sr. | English Words | Urdu Words |
6721 | STYCA R
Report Error! | ستر ہو یں اٹھار ہو یں اور انیسو یں صدی میں نار تھمبر یا میں رائج تا نبے کا ایک سکہ ۔ |
6722 | STYCAR HEARING TEST R Adjective Report Error! | طلبہ کی سن کر سمجھنے کی صلاحیت کی جانچ کی آزمایش ۔ |
6723 | STYCAR VISION TEST R Adjective Report Error! | دور اور قریب کی نظر کی سادہ آزمایش ۔ |
6724 | STYE R Noun Report Error! | شَعیرَہ ۔ گوہَانجنی ۔ آنکھ کی پَلک کی فولیکَل تہ ، پَلکوں کی جَڑ میں پَپوٹے کے کَنارے پَر ایک قِسَم کی پھُنسی |
6725 | STYE R Noun Report Error! | سر خبادہ ۔ آنکھوں میں پپوٹوں کے اندر کی جانب سرخ دانے نکل آتے ہیں اور ورم ہوتا ہے ۔ یہ بیکٹیریا سے پھیلنے والا وبائی مرض ہے ۔ |