Sr. | English Words | Urdu Words |
3776 | STOAT R Noun Report Error! | قاقم ۔ گُلہری کا سا ایک جانور |
3777 | STOAT ERMINE R Adjective Report Error! | سٹوٹ ارمائن ۔ قاقم ۔ سنجاب ۔ گوشت خور ممالیہ ۔ نرم لچیلا جسم ۔ چھوٹی ٹانگیں ۔ محدود غول کے ساتھ نقل و حرکت کرتا ہے ۔ |
3778 | STOATING R Noun Report Error! | بخیہ نظر نہ آئے ۔ نظر نہ آنے والا بخیہ ۔ |
3779 | STOB R Noun Report Error! | کھمبا ۔ بَلّی ۔ پیڑ کا مُڈھ |
3780 | STOCCADO R Noun Report Error! | خنجر ۔ کٹاری ۔ پھونکنے یا گھونپنے کا عمل |