Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | STARCH R Noun Report Error! | نَشاستَہ ۔ یہ اِنہضَام کے عمَل میں شَکَّر میں تَبدیل ہوتا ہے ۔ مَیدَہ ۔ غَلّے وَغَیرہ کی مُہین پِسائی ۔ کَلف ۔ اکَڑ یا رَکھ رَکھاٴو ۔ |
1217 | STARCH R Adjective Report Error! | پابند آداب و آئین ۔ تکلف شعار ۔ کم آمیز ۔ |
1218 | STARCH R Verb Report Error! | نشاستہ مانڈی دے کر سخت بنانا ۔ |
1219 | STARCH (C6 H10 O5)X. R
Report Error! | سٹارچ ، نشاستہ ۔ پولی سیکرائیڈ جو پودوں میں وافر پایا جاتا ہے ۔ مکئی ، جو ، چاول اور آلو وغیرہ سے حاصل کرتے ہیں ۔ اینزائمز انہیں توڑ پھوڑ کر سادہ شکروں میں تبدیل کر دیتے ہیں ۔ ٹھنڈے پانی میں غیر حل پذیر ہے لیکن گرم پانی میں اس کے دانے جیلاٹن کی صورت میں گاڑھے ہو جاتے ہیں ۔ اسے بالخصوص کاغذ اور کپڑے کی سائزنگ حجمی تجزیہ میں اشارہ نما کے طور پر اور کھانوں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1220 | STARCH BANDAGE R Noun Report Error! | جراحی ؛ موا یا کلف لگی ہوئی پٹی ۔ جو کھپچی کا کام دیتی ہے ۔ |