Sr. | English Words | Urdu Words |
6631 | STUPA R Noun Report Error! | ایک عموماً گول گنبد یا تعمیر ۔ بدھوں کا متبرک مقام ۔ |
6632 | STUPA TOPE R Noun Report Error! | گوتم بُدھ کی یاد میں کوئی گُنبد نُما اور مُقدس یادگار ۔ ٹوپ |
6633 | STUPDOUSNESS R
Report Error! | عظمت ۔ نہایت زبر دست یا سنگین ہو نا ۔ |
6634 | STUPE R Noun, Adjective Report Error! | فلالین کی پٹی جو گرم پانی میں دبا کر کسی عضو کو سینک پہنچانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ درد کی کمی کی خاطر افیون کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ۔ |
6635 | STUPE R Noun Report Error! | رَفادَہ ۔ ٹکور پَٹّی ۔ زَخَم پر لَگائی جانے والی گَرَم پَٹّی اور دَرد سے آرام کے لیے افیم کا اِضافَہ کیا جاتا ہے |