Sr. | English Words | Urdu Words |
5946 | STRIVE R Verb Report Error! | مقابلہ کرنا ۔ سخت کوشش کرنا ۔ |
5947 | STRIVE R Verb Report Error! | سخت کوشش کرنا ۔ جدوجہد کرنا ۔ |
5948 | Strive in the way of God with a service worthy of Him. He has chosen you and laid no hardship on you in the way of faith, the faith of your forbear Abraham. He named you Muslim earlier, and in this (Qur´an), in order that the Prophet be witness over you, R Holy Quranic Report Error! | اور خدا (کی راہ) میں جہاد کرو جیسا جہاد کرنے کا حق ہے۔ اس نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور تم پر دین کی (کسی بات) میں تنگی نہیں کی۔ (اور تمہارے لئے) تمہارے باپ ابراہیم کا دین (پسند کیا) اُسی نے پہلے (یعنی پہلی کتابوں میں) تمہارا نام مسلمان رکھا تھا اور اس کتاب میں بھی (وہی نام رکھا ہے تو جہاد کرو) تاکہ پیغمبر تمہارے بارے میں شاہد ہوں۔ اور تم لوگوں کے مقابلے میں شاہد اور نماز پڑھو اور زکوٰة دو اور خدا کے دین کی (رسی کو) پکڑے رہو۔ وہی تمہارا دوست ہے۔ اور خوب دوست اور خوب مددگار ہے |
5949 | Strive, O Prophet, against the unbelievers and the hypocrites, and deal with them firmly. Their final abode is Hell: And what a wretched destination[Q 9-73] R Holy Quranic Report Error! | اے پیغمبر! کافروں اور منافقوں سے لڑو۔ اور ان پر سختی کرو۔ اور ان کا ٹھکانہ دورخ ہے اور وہ بری جگہ ہے |
5950 | STRIVER R Noun Report Error! | جدوجہد کرنے والا |