Sr. | English Words | Urdu Words |
3366 | STILBITE R Noun Report Error! | گٹھا نُما پتھر ۔ ایک قسم کا زیولیٹ پتھر جو کہ ایلومینیم کیلسیم اور سوڈیم آبیدہ سیلیکیٹ ھوتا ھے ۔ |
3367 | STILBOESTROL R Noun Report Error! | منہ کے ذریعے کھلائی جانے والی گولیاں جو احتباس الطمث کے لیے استعمال کرائی جاتی ہیں ۔ |
3368 | STILBOESTROL R Noun Report Error! | اسٹلبین سے حاصل کردہ ایک مصنوعی مہیجہ ( زنانہ ہار مون ) ۔ |
3369 | STILBOPTERYGIDAE R Adjective Report Error! | سٹلبوٹیری گیڈا ۔ لمبے عصبی پردار حشرات کی کچھ انواع پر انواع پر مشتمل خاندان صرف آسٹریلیا اور جنوبی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
3370 | STILE R Noun Report Error! | دیوار یا باڑھ کے دوسری طرف جانے کی سیڑھی ۔ دیوار کے کھانچے ۔ کھڑی سلاخ ۔ |