Sr. | English Words | Urdu Words |
2471 | STEMMA R Noun Report Error! | شجرہ ۔ نسب نامہ ۔ مآخذ کا سلسلہ ۔ کسی کتاب کے مختلف متون کی فہرست ۔ |
2472 | STEMMA R Adjective Report Error! | سٹیما ۔ چشم حشرہ ۔ آنکھ کا سادہ سا نشان جو حشرات میں ہوتا ہے ۔ یہ حیوانوں کی مرکب آنکھ سے مختلف ہوتا ہے ۔ |
2473 | STEMMATIFORM R Adjective Report Error! | شجرہ نسب سے مشابہ ۔ نسب نامہ کی شکل کا ۔ چشم بسیط سے مشابہ ۔ |
2474 | STEMMATOUS R Adjective Report Error! | شجرہ نسب یا چشم بسیط سے متعلق ۔ |
2475 | STEMMED R Adjective Report Error! | ڈنڈی دار ۔ سابق دار ۔ |