Sr. | English Words | Urdu Words |
3931 | STOCKING LESS R Noun Report Error! | بِلا جُراب ۔ جُراب کے بغیر |
3932 | STOCKING MASK R Noun Report Error! | نائلون کی جراب جسے جراثیم پیشہ لوگ بطور نقاب منہ پر لگاتے ہیں ۔ |
3933 | STOCKING NEEDLE R Noun, Adjective Report Error! | رفُو کرنے کی سُوئی ۔ رفُو گری کے لیے استِعمال ہونے والی سُوئی ۔ |
3934 | STOCKING STITCH R Noun Report Error! | بُنائی ۔ سیدھے اور الٹے ٹانکوں کی ادلتی بدلتی قطاریں جن میں سے ایک طرف ہموار سطح کی بنائی نکلتی ہے ۔ |
3935 | STOCKINGED R Adjective Report Error! | جُراب کی مانِند |