Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | STAMP HINGE R Noun Report Error! | البم میں ڈاک ٹکٹ چسپاں کرنے کے لیے ٹکٹ کے ساتھ جوڑنے کا چھوٹا ۔ شفاف کاغذی پُرزہ ۔ |
612 | STAMP IRON R Noun Report Error! | داغنے کا لوہا جس پر پورا مارکہ لگا رہتا ہے ۔ |
613 | STAMP JUDICIAL R
Report Error! | عدالتی اسٹام ۔ |
614 | STAMP LAW OF R
Report Error! | قانون اسٹام یا اسٹامپ ۔ |
615 | STAMP MILL R Noun Report Error! | کوب مشین ۔ اوکھلی ۔ دھات کُوٹنے والی مشین ۔ |