Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | STATIONARY ATATE R
Report Error! | قائم حالت ۔ ایک متوازن تعامل میں ایسی حالت جس میں آگے جانے یا پھیچے جانے کے تعاملات کی شرح مسادی ہوتی ہے ۔ |
1652 | STATIONARY BICYCLE R Noun Report Error! | جسمانی ورزش کے لیے کھڑے کھڑے چلائی جانے والی ۔ بے حرکت بائیسکل ۔ یا بائیسکل نما مشین ۔ |
1653 | STATIONARY CATARACT R Noun Report Error! | بوڑھوں کانزول الماء |
1654 | STATIONARY ENGINE R Noun Report Error! | جامد اِنجن ۔ ایک جگہ قائم اِنجن |
1655 | STATIONARY ENGINEER R Noun Report Error! | ایک ہی مُقام پر مُتعیَن اِنجینئر |