Sr. | English Words | Urdu Words |
4531 | STORAGE HEATER R Noun Report Error! | برقی گرمالہ جو کم دباو کے اوقات میں زائد توانائی آئندہ کے لیے ذخیرہ کرتا ہے ۔ جامع گرمالہ ۔ |
4532 | STORAGE IN TRANSIT R
Report Error! | کسی در میا نی مقا م پر ایسے ما ل کا ڈ خیرہ کر نا یا گو دام میں رکھنا ۔ |
4533 | STORAGE LIFE R
Report Error! | وہ مد ت جب تک کسی چیز کو ذخیرہ کیا جا سکے اور وہ قا بل استعمال رہے ۔ |
4534 | STORAGE LOCATION R Noun Report Error! | سٹوریج لوکیشن ۔ وہ پوزیشن جہاں ایک خاص آئٹم تلاش کی جا سکتی ہے ۔ یہ ایک ایڈریسڈ لوکیشن یا منفرد طور پر شناخت کی گئی لوکیشن ہوسکتی ہے جو ڈسک ، ٹیپ یا مشابہ میڈیم پر ملتی ہیں ۔ |
4535 | STORAGE MEDIA R Noun Report Error! | سٹوریج میڈیم ۔ طبعی اجسام کی مختلف اقسام جن پر بٹس رائیٹ اور سٹور کی جا سکتی ہیں جیسا کہ فلاپی ڈسکس ، ہارڈ ڈسکس ، ٹیپ اور آپٹیکل ڈسکس ۔ |