Sr. | English Words | Urdu Words |
6136 | STRONTIAN R Noun Report Error! | خام اسٹرونشیم کاربونیٹ
|
6137 | STRONTIAN YELLOW R
Report Error! | زر د رنگ جو ا سٹر و نشیم کے نمک کے محلو ل میں پو ٹا شیم کر و میٹ ملا نے سے بنتا ہے ۔ |
6138 | STRONTIANITE R
Report Error! | کیمیا ا ساس اسٹر و نشیم کا ر بو نیٹ ۔ |
6139 | STRONTIC R Adjective Report Error! | اسٹرونشیم صِفت |
6140 | strontium
R Phrase Report Error! | سٹرونشیم : ایک عنصر ، جوہری وزن 87.62 ، جوہری عدد 38 ، کثافت اضافی 2.6 ، نقطہ پگھلاﺅ 757.c ، ایک عامل دھات ۔ کیلیشم سے مشابہہ ۔ اس کے مرکبات کرمزی رنگ کا شعلہ دیتے ہیں ۔ آتش بازی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی تابکاری انسانی صحت پر اثر اندازی ہوتی ہے ۔
|