Sr. | English Words | Urdu Words |
3021 | STERNWHEELER R Noun Report Error! | دُنبالے کی طرف نصب چوڑے پھل کی چرخی سے چلنے والا دخانی جہاز ۔ |
3022 | STERO R
Report Error! | مجسم ۔ مسبوکہ ۔ سخت ۔ |
3023 | STEROCOMPIMETER R Noun Report Error! | میدان بصارت میں اندھا دھبہ اور قرنیہ کی خرابی معلوم کرنے والا ایک جانبی آلہ |
3024 | STEROID R
Report Error! | سٹیرائیڈ ۔ ایسے مادے کے لیے جنر اصطلاح جو سٹیرولز یا اس سے مشابہہ ڈھانچے کانیو کلیائی کاربن پنجر رکھتا ہے ۔ ماخوذ لپڈز جن میں سٹیرولز ، بائیل ایسڈز ، حیاتین ڈی ، کچھ ہارمونز اور گلو کو سائیڈز شامل ہوتے ہیں ۔ |
3025 | steroid R Phrase Report Error! | سٹیرائڈ : کولیسٹرول سے ماخوذ مرکبات میں سے کوئی ایک ۔ |