Sr. | English Words | Urdu Words |
1661 | stationary phase R Phrase Report Error! | آمیزے میں موجود مختلف اشیاء کو ایک دوسرے سے جدا کرنے کا طریقہ ۔ |
1662 | STATIONARY POINT R Noun Report Error! | ساکن نقطہ ۔ کسی قوس پر وہ نقطہ جہاں میلان یا سلامی کی مقدار صفر ہو ۔ |
1663 | STATIONARY POINT R Noun Report Error! | نقطہ اقامت ۔ |
1664 | stationary state R Phrase Report Error! | کوانٹم حالتیں ۔ ایک ایٹم ، الیکٹران اور ذرے کی حالتیں جن کی تشخیص کوانٹم عدد کے ایک مفردسیٹ سے ہوتی ہے ۔ مثلاً ہائیڈروجن ایٹم اساسی حالت (سب سے زیادہ پائیدار حاملت ) میں صرف ایک الیکٹران(n=I)K شیل میں رکھتا ہے ۔ اس کی تخصیص چار کوانٹم اعداد سے ہوتی ہے m= +_ 1/2, 1=0, n=1 ۔ |
1665 | STATIONARY VIBRATION R Noun Report Error! | قائم ارتعاش ۔ |