Sr. | English Words | Urdu Words |
4161 | STONE BLIND R Adjective Report Error! | بالکل اندھا ۔ نپٹ اندھا ۔ اندھا چوپٹ ۔ اندھا سوس ۔ مکمل طور پر نابینا ۔ |
4162 | STONE BLINDNESS R Noun Report Error! | نپٹ اندھاپن ۔ |
4163 | STONE BLUE R Noun Report Error! | مانڈی اور تیل کا مرکب جو کپڑا دھونے میں کام آتا ہے ۔ |
4164 | STONE BOAT R Noun Report Error! | پتھر لے جانے کی کشتی یا جہاز ۔ |
4165 | STONE BOILING R Noun Report Error! | گرم پتھر ڈال کر پانی گرم کرنا ۔ پتھر کو گرم کر کے رکھ دینا پانی میں ۔ |