Sr. | English Words | Urdu Words |
3191 | STICK INSECT R Adjective Report Error! | سٹک انسکیٹ ۔ عصا حشرہ ۔ برگ و بار کھانے والے ۔ لمبوترے پتلے ۔ بے پر حشرات ۔ ان کے پاوں چھ ۔ لمبا انٹینا ۔ لمبی ٹانگیں اور بالخصوص سینے کا اگلا اور پچھلا حصہ باریک ہوتا ہے ۔ آواز پیدا کرنے والے یا چر چراہٹ پیدا کرنے والے اعضا نہیں ہوتے ۔ ان کے سینے کے غدودوں سے ناگوار بو پیدا کرنے والا سیال خارج ہوتا ہے ۔ |
3192 | STICK IT OUT R
Report Error! | کسی کام کو انجام دے کر دم لینا ۔ اڑے رھنا |
3193 | STICK LEG R Adjective Report Error! | چھڑی نما پایوں والی ۔ کرسی ۔ |
3194 | STICK LOOPER R Noun Report Error! | دیکھو ۔ |
3195 | STICK MAN R Noun Report Error! | چھڑی ۔ بلے وغیرہ سے کھیلنے والا ۔ چھڑی سے کام لینے والا ۔ |