Sr. | English Words | Urdu Words |
5551 | TO STAND ON ONE`S OWN BOTTOM R Verb Report Error! | اپنے بل بوتے پر کھڑا ہونا ۔ اپنے پیر پر کھڑا ہونا ۔ |
5552 | TO STAND ON TIPTOE R
Report Error! | پنجوں کے بل کھڑے ہونا ۔ |
5553 | TO STAND ONE S GROUND R
Report Error! | ڈٹے رہنا ۔ مقابلے پر اڑے رہنا ۔ کسی بات پر جمے رہنا ۔ ثابت قدم رہنا ۔ |
5554 | TO STAND OR FALL R
Report Error! | کامیابی یا ناکامیابی کا کسی دوسرے پر منصر ہونا ۔ |
5555 | TO STAND OR STICK TO ONE'S GUN R
Report Error! | اپنی بات پر جمے رہنا ۔ اپنی رائے یا اپنے نقطہء نظر سے نا ہٹنا ۔ |