Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | To call on Him is true (supplication). For those they invoke other than Him do not answer them at all, except like a man who stretches his hands towards the water that it reach his mouth, but it will never reach it. Not more than error are the prayers of R Holy Quranic Report Error! | سودمند پکارنا تو اسی کا ہے اور جن کو یہ لوگ اس کے سوا پکارتے ہیں وہ ان کی پکار کو کسی طرح قبول نہیں کرتے مگر اس شخص کی طرح جو اپنے دونوں ہاتھ پانی کی طرف پھیلا دے تاکہ (دور ہی سے) اس کے منہ تک آ پہنچے حالانکہ وہ (اس تک کبھی بھی) نہیں آسکتا اور (اسی طرح) کافروں کی پکار بیکار ہے |
1107 | TO CALL ONE OUT R
Report Error! | جنگ کے لیے حریف کو بلانا یا للکارنا ۔ |
1108 | TO CALL ONE`S BLUFF R Verb Report Error! | کسی کے خالی دعوے یا دھمکی کو چنوتی دینا اور پول کھولنا ۔ |
1109 | TO CALL OUT R Verb Report Error! | چیلنج کرنا ۔ دعوت مقابلہ دینا ۔ |
1110 | TO CALL OVER R Verb Report Error! | ناموں کی فہرست زور سے پکارنا ۔ حاضری لینا ۔ |