Sr. | English Words | Urdu Words |
6676 | TO WALK OVER THE COURSE R
Report Error! | (گھڑ دوڑ میں) گھوڑے کا قدم چل کر جیتنا ( جبکہ مقابلے میں کوئی دوسرا گھوڑا نہ ہو ) ۔ |
6677 | TO WALK ROUND R
Report Error! | اَسانی سے شکست دے دینا ۔ |
6678 | TO WALK THE CHALK R
Report Error! | (عام) (کسی شخص کا یہ ثابت کرنے کے لئے کہ وہ نشے میں نہیں ہے پولس کے سپاہی کے سامنے ) کھینچی ہوئی لکیروں کے بیچ میں اس طرح چلنا کہ قدم نہ بہکے ۔ |
6679 | TO WALK THE DECK/QUARTER DECK R
Report Error! | (بحری) (افسروں کا) عرشے پر جانا ۔ |
6680 | TO WALK THE FLOOR R
Report Error! | (تکلیف یا پریشانی کی وجہ سے) کمرے میں ٹہلنا ۔ |