Sr. | English Words | Urdu Words |
6241 | TO THANK KINDLY R Phrase Report Error! | دل سے شکریہ ادا کرنا ۔ |
6242 | To that end We gave the Book to Moses, a perfect law, distinctly explaining all things, and a guidance and grace, so that they should believe in the meeting with their Lord[Q 6-154] R Holy Quranic Report Error! | (ہاں) پھر (سن لو کہ) ہم نے موسیؑ کو کتاب عنایت کی تھی تاکہ ان لوگوں پر جو نیکوکار ہیں نعمت پوری کر دیں اور (اس میں) ہر چیز کا بیان (ہے) اور ہدایت (ہے) اور رحمت ہے تاکہ (ان کی امت کے) لوگ اپنے پروردگار کے رُوبرو حاضر ہونے کا یقین کریں |
6243 | TO THE ACCOMPANIMENT OF R Noun Report Error! | کسی ایک صدا یا بہت سی صداوٴں کے ساتھ ساز ۔ مختلف آوازوں والا ساز ۔ |
6244 | to the astonishment of the french officer quartered there and lay down on the floor to be ill. R Phrase Report Error! | وہاں پر متعین فرانسیسی افسر کو حیران وششدر چھوڑ کر وہ فرش پر لیٹ کر بیمار پڑ گیا۔
|
6245 | TO THE BACKBONE R Idiom, Phrase Report Error! | مکمل طور پر ۔ کلی طور پر ۔ تمامی طور پر ۔ |