Sr. | English Words | Urdu Words |
7496 | TOLUENE R Noun Report Error! | ٹالواین : بے رنگ ، آتشگیر مائع ہائیڈروکاربن جو پیٹرولیم اور تار کول سے برآمد ہوتا ہے ۔ ہم سازی ، رنگ سازی اور مُحلَّل کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
7497 | TOLUENE/-TOLUOL R Noun Report Error! | ہائیڈروجن کاربن جو ٹولو اور تارکول سے نکلتے ہیں (7c h8) رنگنے اور بم بنانے میں کام آتا ہے ۔ |
7498 | TOLUIC R Adjective Report Error! | ٹولو کا یا اُس سے متعلق ۔ |
7499 | TOLUIC R Adjective Report Error! | ٹولواِک سے مُتعلّق ۔ اِس کا ۔ |
7500 | TOLUIC ACID R Noun Report Error! | ٹولو کا تیزاب ۔ (c8 h8 o2) |