Sr. | English Words | Urdu Words |
9081 | TOUCHLINE R Noun Report Error! | {رگبی اور سوکر کے کھیلوں میں } اطراف کی لکیروں میں سے کوئی ایک ، جو کھیل کے میدان کی حد بندی کرے ۔ |
9082 | TOUCHMARK R Noun Report Error! | نشان جو اصلی جِست کے ظروف پر لگایا جاۓ اور جس سے صانع کی نشان دہی ہو ۔ |
9083 | TOUCHOUS R Adjective Report Error! | زود رنج ۔ حساس ۔ رقت انگیز ۔ تاثر انگیز ۔ |
9084 | TOUCHPAPER R Noun Report Error! | شورہ لگا ہوا کاغذ جو بارود کو اڑانے یا آتش بازی کو جلانے میں فتیلے کاکام دیتا ہے ۔ |
9085 | TOUCHSTONE R Noun Report Error! | کسوٹی ۔ عیار ۔ پتھر جس پر سونے اور چاندی کو رگڑ کر پرکھا جاۓ ۔ |