Sr. | English Words | Urdu Words |
7721 | TONE-DEAF R Adjective Report Error! | سُر ناشناس ۔ جسے موسیقی کے سُروں میں تمیز کرنے اور بیان کرنے کی فہم نہ ہو ۔ |
7722 | TONE-DEAFNESS R Noun Report Error! | سُر بہرا پن ۔ سروں کو نہ سن سکنے کی حالت ۔ بہرا ۔ |
7723 | TONEBURST R Noun Report Error! | صوتی آلات کو جانچنے کے لیے کیا جانے والا صوتی اشارہ یا آزمائشی بول ۔ |
7724 | TONED R Adjective Report Error! | آہنگ دار ۔ موزوں ۔ |
7725 | TONED PAPER R Noun Report Error! | رنگین کاغذ خصوصاً حنائی رنگ کا ۔ |