Sr. | English Words | Urdu Words |
2696 | TO GO, COME TO SEE R Verb Report Error! | ملاقات کرنا ۔ ملاقات کے لیے آنا ۔ |
2697 | TO GO, GET, PUT INTO SERVICE R Verb Report Error! | ملازمت میں جانا ۔ |
2698 | To God belong the East and the West. Wherever you turn the glory of God is everywhere: All-pervading is He and all-knowing[Q 1-116] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ خدا اولاد رکھتا ہے۔ (نہیں) وہ پاک ہے، بلکہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، سب اسی کا ہے اور سب اس کے فرماں بردار ہیں
|
2699 | To God belong the End and the Beginning.[Q 53-25] R Holy Quranic Report Error! | آخرت اور دنیا تو الله ہی کے ہاتھ میں ہے |
2700 | To God belong the secrets of the heavens and the earth, and all things will go back to Him. So worship Him and put your trust in Him; your Lord is not heedless of what you do[Q 11-123] R Holy Quranic Report Error! | اور آسمانوں اور زمین کی چھپی چیزوں کا علم خدا ہی کو ہے اور تمام امور کا رجوع اسی کی طرف ہے۔ تو اسی کی عبادت کرو اور اسی پر بھروسہ رکھو۔ اور جو کچھ تم کررہے ہو تمہارا پروردگار اس سے بےخبر نہیں |