Sr. | English Words | Urdu Words |
6161 | TO TALK (COLD) TURKEY R
Report Error! | کھری بات کہنا ۔ صاف صاف کہنا۔ |
6162 | TO TALK (RUN) NINETEEN TO THE DOZEN R
Report Error! | تیزی کے ساتھ بولنا ۔ قینچی کی طرح زبان چلانا ۔ بک بک کرنا ۔ |
6163 | TO TALK A PERSON,S HEAD OF R
Report Error! | مغز چاٹنا ۔ بھیجا کھانا ۔ |
6164 | TO TALK ABOUT R
Report Error! | کسی چیز پر بحث کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔ |
6165 | TO TALK AT R
Report Error! | کسی کو سُنا کر کہنا ۔ طعن وغیرہ کا فقرہ مخاطب سے اس طرح سے کہنا کہ تیسرا شخص سُن لے ۔ |