Sr. | English Words | Urdu Words |
9016 | TOUCH ME NOT R Noun Report Error! | گل حنا ۔ (طب) مرض آکلہ ۔ ذئبہ ۔ زرد بلسان ۔ زرد گل ہندی کی ایک جنس ۔ |
9017 | TOUCH ME NOT R Adjective Report Error! | اجتناب کرنے کے لائق ۔ مت چھونا ۔ الگ تھلگ رہنے والا ۔ |
9018 | TOUCH ME NOT R
Report Error! | چھوئی موئی ۔ |
9019 | TOUCH NEEDLE R Noun Report Error! | کسوٹی سوئی ۔ سونے کے مرکب کی سُوئی جسے دوسری دھاتوں سے مقابلے کے لیے کسوٹی پر کستے ہیں ۔ |
9020 | TOUCH OF R Verb Report Error! | (کسی چیز کا خاکہ) جھٹ پٹ کھینچ دینا۔ |