Sr. | English Words | Urdu Words |
6546 | TO TURN DOWN R
Report Error! | موڑنا ۔ دہرا کر دینا ۔ تہ کر دینا ۔ |
6547 | TO TURN EDGE R
Report Error! | (بلیڈ) دھار اُلٹ دینا ۔ کند بنا دینا ۔ چھری وغیرہ کی دھار کند ہو جانا ۔ |
6548 | TO TURN FLANK R
Report Error! | (فوج) دُشمن کی فوج کے میمنہ اور میسرہ کا محاصرہ کر لینا ۔ |
6549 | TO TURN FLUKES R
Report Error! | (وہیل مچھلی کا ) دُم اُٹھا کر پانی میں غوطہ لگانا ۔ |
6550 | TO TURN IN R
Report Error! | اندر کی طرف موڑنا ۔ (۲) (روز مرہ) سونے کے لیے لیٹنا ۔ |