Sr. | English Words | Urdu Words |
7926 | TONTINE R Noun Report Error! | حین حیاتی شرکت ۔ اس طریقے کی رو سے شراکتی فنڈ یا قرض کے تمسکات کی سالانہ آمدنی میں کئی لوگ شریک ہوتے ہیں ان میں سے ہر ایک کے مرنے کے بعد دوسروں کی آمدن کے حصے میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ |
7927 | TONTINE R Noun Report Error! | نایل کے باشندے لورنیز و نونٹی نے جو بینکار تھا یہ طریقہ ۱۶۵۳ ء میں فرانس میں شروع کیا حین حیاتی شرکت ۔ |
7928 | TONTINE POLICY OF INSURANCE R Noun Report Error! | مشترکہ موقت بیمہ ۔ جس میں کئی افراد مل کر بیمہ کرواتے ہیں ۔ |
7929 | TONUS R Noun Report Error! | (عضویات ، مرضیات) مسلسل تشنج ۔ لوچ عضلہ ۔ |
7930 | TONUS R Noun Report Error! | تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔ |