Sr. | English Words | Urdu Words |
8236 | TOP-SLICING R Noun Report Error! | مجموعی رقم پر آمدنی ٹیکس کے تخمینے کا ایک طریقہ جس میں کئی سالوں کی کل رقم کو سالوں پر پھیلا کر ہر سال کا ٹیکس نکالتے ہیں ۔ |
8237 | TOP-UP R Noun Report Error! | اضافہ ۔ کوئی شے جو بھرے ۔ پُر کرے خصوصاً نیم خالی گلاس کو ۔ |
8238 | TOPAESTHESIA R Noun Report Error! | (طب حیوانیات) مقامِ حسّی ۔ |
8239 | TOPAGNOSIA R Noun Report Error! | معروف جگہوں کو پہچان نہ سکنا |
8240 | TOPALGIA R Noun Report Error! | ایک خاص جگہ درد ہونا |