Sr. | English Words | Urdu Words |
9176 | TOURISTY R Adjective Report Error! | سیّاحوں میں مقبول جگہ جہاں اکثر لوگ ہجوم کریں ۔ |
9177 | TOURMALIN R Noun Report Error! | ایک سیاہی مائل خو بصورت دھات جو بر قیت پزیر ہوتی ہے ۔ |
9178 | TOURMALINE R Noun Report Error! | ترمری ۔ ٹرملین ۔ یورون اور ایلومینم کا مُرکّب سِلی کیٹ ۔ معدنی مُرکّب جو سیاہ رنگ میں پایا جاتا ہے ۔ |
9179 | TOURMALINE GRANITE R Noun Report Error! | (ارضیات) ترملین پتھر ۔ پتھر جس سے ترملین نکلتی ہے ۔ |
9180 | TOURMALINISATION R Noun Report Error! | (ارضیات) ترملین سازی ۔ |