Sr. | English Words | Urdu Words |
7231 | TOGGLE JOINT R Noun Report Error! | دو ڈنڈیوں کے اندرونی کناروں کو قبضے کے ذریعے جوڑنے کی ترکیب ۔ |
7232 | TOGGLE SWITCH R Noun Report Error! | کہنی جوڑ بٹن ۔ بجلی کا سوئج یا بٹن ۔ جو برقی سرکٹ کو کھولنے یا بند کرنے کا کام دیتا ہے ۔ |
7233 | TOGGLED R Verb Report Error! | ٹاگل کیا کمپیوٹر پر تصویر اوپر نیچے کرنے کے لیے دبایا ۔ |
7234 | TOGGLEKEYS R Noun Report Error! | ٹوگل کیز ۔ ونڈوز ضرب نو ونڈوز این ٹی فور کا فیچر جو اس وقت اونچی اور ہلکی باریک آوازیں دیتا ہے جب ٹوگل کیز کیپس لاک نم لاک یا سکرول لاک میں سے کوئی ایک آن یا آف کی جائے ۔ |
7235 | TOGO SOLID R
Report Error! | کسی کے خلاف یاحق میں متفقہ طور پر راے دینا یا ووٹ دینا متفق ھونا ۔ |