Sr. | English Words | Urdu Words |
8591 | torque R Phrase Report Error! | ٹارک پیچہ ، پیچ ، قوت کا معیار اثر ، گردشی اثر : قوت کا مومنٹ یا قوتوں کا نظام جو گردش پیدا کرنے کا رجحان رکھتا ہے ۔ |
8592 | TORQUE R Noun Report Error! | پیچہ ۔ مروڑ ۔ وہ جو مروڑ یا گردِش پیدا کرے ۔ |
8593 | TORQUE BALL R Noun Report Error! | وہ گولہ جو گھمایا جا سکے ۔ |
8594 | TORQUE CONVERTER R Noun Report Error! | ماقوائی آلہ جو رفتار گھٹا کر گردش بڑھاتا ہے ۔ |
8595 | TORQUE/-TORC R Noun Report Error! | پھرایا جا سکنے والا طوق یا مالا ۔ |