Sr. | English Words | Urdu Words |
6346 | To those who do wrong out of ignorance, then repent and correct themselves, your Lord is indeed forgiving and kind[Q 16-119] R Holy Quranic Report Error! | پھر جن لوگوں نے نادانی سے برا کام کیا۔ پھر اس کے بعد توبہ کی اور نیکوکار ہوگئے تو تمہارا پروردگار (ان کو) توبہ کرنے اور نیکوکار ہوجانے کے بعد بخشنے والا اور ان پر رحمت کرنے والا ہے |
6347 | To those who repent and pay homage, give praise and are devout, who kneel in prayer and bow in supplication, who enjoin good deeds and prohibit the bad, and keep to the limits set by God, announce the news of rejoicing to the faithful[Q 9-112] R Holy Quranic Report Error! | توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد کرنے والے، روزہ رکھنے والے، رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، نیک کاموں کا امر کرنے والے، بری باتوں سے منع کرنے والے، خدا کی حدوں کی حفاظت کرنے والے، (یہی مومن لوگ ہیں) اور اے پیغمبر مومنوں کو (بہشت کی) خوش خبری سنادو |
6348 | To those who say: \"God has ordained that we should not believe an apostle who does not bring burnt offerings,\" say: \"Many an apostle had come to you before me with manifest proofs, even with what you mention; then why did you kill them if you were men R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ کہتے ہی کہ خدا نے ہمیں حکم بھیجا ہے کہ جب تک کوئی پیغمبر ہمارے پاس ایسی نیاز لے کر نہ آئے جس کو آگ آکر کھا جائے تب تک ہم اس پر ایمان نہ لائیں گے (اے پیغمبر ان سے) کہہ دو کہ مجھ سے پہلے کئی پیغمبر تمہارے پاس کھلی ہوئی نشانیاں لے کر آئے اور وہ (معجزہ) بھی لائے جو تم کہتے ہو تو اگر سچے ہو تو تم نے ان کو قتل کیوں کیا |
6349 | To those who sit at home and say of their brothers: \"They would never have been killed had they listened to us, say: \"Drive away death from your midst if what you say is true[Q 3-168] R Holy Quranic Report Error! | یہ خود تو (جنگ سے بچ کر) بیٹھ ہی رہے تھے مگر (جنہوں نے راہ خدا میں جانیں قربان کردیں) اپنے (ان) بھائیوں کے بارے میں بھی کہتے ہیں کہ اگر ہمارا کہا مانتے تو قتل نہ ہوتے۔ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو اپنے اوپر سے موت کو ٹال دینا |
6350 | TO THRASH OUT (A SUBJECT) R
Report Error! | جامع طور پر بحث کرنا۔ |