Sr. | English Words | Urdu Words |
6936 | TOADFISH R Noun Report Error! | غوک ماہی ۔ بحر اوقیانوس کے ساحلوں پر پائی جانے والی موٹے سر اور چوڑے مُنھ کی مچھلی ۔ |
6937 | TOADFLAX R Noun Report Error! | جنس کا کوئی پودا خصوصاً زرد خنازیری بوٹی جس کے پتّے پٹ سن کی طرح پتلے ہوتے اور اسی میں زرد ٹھونٹھے دار پھول لگتے ہیں ۔ |
6938 | TOADIED R Verb Report Error! | خاص مہربانی کا سلوک کیا ۔ |
6939 | TOADISH R Adjective Report Error! | غوک مانند ۔ زشت ۔ کاسہ لیس ۔ |
6940 | TOADISHNESS R Noun Report Error! | کاسہ لیسی ۔ |