Sr. | English Words | Urdu Words |
9326 | TOWING LIGHTS R Noun Report Error! | کسی جہاز میں ایک دوسرے کے اوپر سفید روشنیاں یہ ظاہر کرنےکے لیے کہ وہ جہاز دوسرے جہاز کو کھینچ رہا ہے ۔ |
9327 | TOWING LINE/-ROPE R Noun Report Error! | کشتی کھینچنے کی رسّی یا رسّا ۔ |
9328 | TOWING PATH R Noun Report Error! | (دریا یا نہرکے کنارے) کشتی کھینچنے کی پٹڑی ۔ |
9329 | TOWING POST
R Noun Report Error! | کشتی کھینچنے کی رسّی کو باندھنے کا کھمبا یا کھونٹا ۔ |
9330 | TOWLINE R Noun Report Error! | کھینچ رسن ۔ لوہے کے تار یا رسّا جِس سے کوئی شے کھینچی جا سکے ۔ |