Sr. | English Words | Urdu Words |
8626 | TORRICELLIAN TUBE R
Report Error! | ٹاری چیلن ٹیوب ۔ بار پیما ٹاری چلی ۔ بیرومیٹر کا متروک نام جو اس کا اطالوی موجد کے نام پر رکھا گیا تھا ۔ |
8627 | torricellian vacuum R Phrase Report Error! | خلائے ٹاری چلی : پارے کے بخارات پر مشتمل ہوا یا فضا جو کالم پارہ کے راس پر پیدا ہوتا ہے جب ایک طویل نلی کو پارے سے بھر کر ایک سرے سے بند کردیا جائے اور دھات کے ٹرف میں الٹ دیا جائے ۔ |
8628 | TORRICELLIAN VACUUM R Noun Report Error! | خلائے ٹاری چلی ۔ وہ خلا جو پارے بھری نلکی کو الٹا کر کے پارے میں ڈبونے سے پیدا ہوتا ہے باد پیما آلے اسی اصول پر بنائے جاتے ہیں ۔ |
8629 | TORRICELLIAN VACUUM R
Report Error! | خلا جو پارے کے پمپ سے پیدا کیا جائے ۔ |
8630 | TORRID R
Report Error! | نہایت گرم ۔ |