Sr. | English Words | Urdu Words |
9196 | TOURNIQUET R Noun, Adjective Report Error! | ایک آلہ جس سے کسی عضو کی وریدوں کے خون کا دبائو معلوم کیا جا سکتا ہے اس کے ڈیزائن کو اس انداز سے تیار کیا گیا ہے کہ یہ بلیڈنگ کو کنٹرول کرسکتا ہے اور اسے کسی رگ میں سے خون کو واپس جانے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9197 | TOURNOIS R Adjective Report Error! | ٹورس ۔ فرانس کے ایک شہر کا نام سے متعلق ۔ |
9198 | TOURNOIS R Noun Report Error! | وہ سِکّہ جو ٹورس میں بنا تھا ۔ ٹورس کا سِکّہ ۔ |
9199 | TOURNURE R Noun Report Error! | خاکہ ۔ روش ۔ ہیئت ۔ شکل ۔ ساخت ۔ |
9200 | TOUS LES MOIS R Noun Report Error! | نشاستہ جو ایک عقیق البحر کی گانٹھ سے نکالا جاتا ہے اور غذا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ |