Sr. | English Words | Urdu Words |
9106 | TOUGH GUY R Noun Report Error! | نہ ماننے والا آدمی ۔ پُر تشدّد تند خو آدمی ۔ |
9107 | Tough time initially or throughout its phase, feels very tough but it rewards by increasing your mental and physical strengths
R Phrase Report Error! | مشکل وقت شروع میں یا اپنے پورے دور میں کافی مشکل لگتا ہے، یہ آپ کی ذہنی اور جسمانی قوت کو بڑھا کر انعام دیتا ہے
|
9108 | TOUGH-MINDED R Adjective Report Error! | جس میں جذبات و احساسات کی کمی ہو ۔ حقیقت پسند اور عملی رویے کا حامِل ۔ پُر عزم ۔ |
9109 | TOUGH-MINDEDLY R Adverb Report Error! | حقیقت پسندی سے ۔ پُر عزم طور پر ۔ جذبات سے بُلند ہو کر ۔ |
9110 | TOUGH-MINDEDNESS R Noun Report Error! | حقیقت پسندی ۔ غیر جذباتی پن ۔ عملی پن ۔ |